Orhan

Add To collaction

گہرے بادل

گہرے بادل
 از قلم این این ایم
قسط نمبر9

ماہ نور  ساری رات حدیب کا انتظار کرتی رہی لیکن حدیب کی کوئی بھی خبر نھیں ملی 
      ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 صبحِ ماہ نور کی آنکھ ڈور بیل کی وجہ سے کھلی 
 شاید حدیب آگئے  
 ماہ نور درواذہ کھولنے کے لیے بھاگی ماہ نور نے درواذہ کھولا  تو سامنے حدیب کے پیرینٹس تھے 
 لڈکی تم کون ہو اور ہمارے گھر میں کیا کر رہی  ہو  حدیب کی اممی شازیہ نے ماہ نور سے پوچھا  
 میں 
 وہ میں 
 کیا میں میں لگایا ہے تم نے مجھے لگتا ہے تم,چور ہو عارف آپ پولیس کو کال کریں 
 نھیں آنٹی میں چور نھیں ہوں میں حدیب کی بیوی ہوں 
 کیا کہا تم نے حدیب کی بیوی  او بی بی چلو نکلو میرے گھر سے  اور آئندہ کبھی اپنی شکل  بھی مت دکھانی دفعہ ہو جاؤ  یہاں سے  
 آنٹی میں سچ کہہ رہی ہو حدیب نے شادی کی ہے مجھ سے    
 میرا بیٹا کبھی بھی بھاگ کر شادی نھیں کرے گا حدیب کے ابو عصے میں ایک تیور کے ساتھ بولے 
 جی انکل حدیب نے مجھ سے ,,بھاگ کر شادی نھیں کی وہ  مجھے میرے گھر والوں کی مرضی سے شادی کر کے یہاں لے تھے  چلونکلویہاں سے  حدیب کی اممی نے ماہ نور کو دھکے مار کر گھر سے نکال دیا
  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
 ہلو امی آپ آگئے   
 جی امی  کی جان ہم آگئے ۔ 
 امی وہ مجھے آپ سے کچھ کہنا تھا کہ میں نےشادی کر لی ہے میں ابھی ماہ نور کو بلاتا ہو آپ یہاں ہے اور وہ اپنے کمرے میں گھسی ہے 
 ماہ نور یہاں سو 
ماہ نور ۔  
کسے آواز دے رہے ہو کوی نھیں ہیں گھر پر 
 کیوں ماہ نور  کیھں گیئ ہے کیا ۔
 ہاں میں اسے گھر سے نکال دیا اور تم اسے کیسے کسی بھی اوارہ لڈکی سے شادی کر سکتے ہو ۔۔۔۔۔
  کیا  
اسی لیے کل وہ مجھے بار بار فون کر رہی تھی اور مات گود اور میں نے اس کی کال  ریسیو تک نھیں کی  
 مجھے جانا ہو گا 
 وہ اٹھا کار کی اٹھای اور جانے لگا 
 حدیب کہاں جا رہے ہو 
 اپنی بیوی کے پاس اگر تم  اس کے پاس گئے تو واپس مت آنا  حدیب کے ابو نے حدیب کو دھمکی دی   
بابا ۔۔۔۔
  آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں میں آپکا بیٹا ہو اور وہ میری بیوی اور آپکی  بہو  
 وہ تمہاری بیوی تو ہو گی لیکن میری اور تمہاری ماں کی وہ کچھ نھیں لگتی وہ اوارہ لڈکی  کچھ نھیں لگتی ہماری 
  بابا وہ  اوارہ نیھں ہے وہ بہت اچھے گھر سے ہے   ا۔
ارے جاؤ  اچھے گھر کی لڈکیاں  ایسے امیر لڈکوں کو پھسلا کر ان  سے   شادی نھیں کرتیں   حدیب اپنے غصے پر قابو کرتا ہوا چلا گیا

   1
0 Comments